ٹاسک فورس متحرک
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔ ایک میٹر الٹا لگانے ، چار میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث منقطع کر دیئے گئے ۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔ ایک میٹر الٹا لگانے ، چار میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث منقطع کر دیئے گئے ۔