ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

ملتان،جلالپور پیر والہ (کرائم رپورٹر،نامہ نگار) جلالپور پیر والہ کے علاقہ چک 72 ایم کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ،ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیا۔۔

۔3 موٹرسائیکل سوار ملزموں کی پولیس ٹیم پر فائرنگ ،فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک ملزم سائن بورڈ سے ٹکرا کر زخمی ہوا ، پولیس نے گرفتار کرلیا گرفتار ملزم کی شناخت عدنان کے نام سے ہوئی۔,2 ۔۔فرار ہوگئے گرفتار زخمی ملزم سے موٹرسائیکل,پسٹل 30 بور برآمد کرلیا گرفتار زخمی ملزم کا ہسپتال میں علاج معالجہ جاری ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں