منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی

منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے منشیات اور غیر قانونی شراب فروشی کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔۔

۔پولیس نے ملزم لیاقت حسین سے 10 لٹر  ملزم شہباز سے 25 لٹر شراب، ملزم عامر سے 800 گرام چرس جبکہ چہلیک پولیس نے ملزم عرفان سے 30 لٹر شراب برآمد کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں