بچے سے زیادتی کا الزام

بچے سے زیادتی کا الزام

ملتان (کرائم رپورٹر)صدر پولیس نے بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو محمد فیاض نے بتایا کہ میرا بیٹا نعمان گھر موجود تھا کہ ملز آیا اور بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بناکر فرار ہوگیا پولیس نے معاملہ کی تحقیقات شروع کردیں ۔

صدر پولیس نے بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو محمد فیاض نے بتایا کہ میرا بیٹا نعمان گھر موجود تھا کہ ملز آیا اور بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بناکر فرار ہوگیا پولیس نے معاملہ کی تحقیقات شروع کردیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں