نجی کلینک میں کام کرنیوالی نرس اغواء
کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)قصبہ گجرات کے رہائشی شہزاد فیصل کی مدعیت میں تھانہ قصبہ گجرات میں درج ایف آئی آر کے متن کے۔۔۔
مطابق اس کی بیٹی کومل بی بی کلینک کیلئے روانہ ہوئی لیکن واپس نہیں آئی معلوم ہوا کہ سیف اللہ موہانہ زبردستی موٹر سائیکلوں پربٹھاکرفرارہوگیا ہے ۔