لڑکی سے گن پوائنٹ پر زیادتی

لڑکی سے گن پوائنٹ پر زیادتی

ملتان (کرائم رپورٹر )لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

شاہ شمس پولیس کو خاتون نے بتایا کہ ملزم سہیل اور یاسر گھر آئے اور گن پوائنٹ پر بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا یاسر پہرہ دیتا رہا پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں