2بچے زیر تحویل
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے دو بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ بچوں میں 11 سالہ میثم علی اور 10 سالہ جون علی شامل ہیں۔ دونوں بچوں کو ناردرن بائی پاس کے علاقے سے ریسکیو کیا گیا۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے دو بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ بچوں میں 11 سالہ میثم علی اور 10 سالہ جون علی شامل ہیں۔ دونوں بچوں کو ناردرن بائی پاس کے علاقے سے ریسکیو کیا گیا۔