گیس چوری پر ایکشن
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی ناردرن گیس ٹاسک فورس نے حالیہ کارروائیوں کے دوران ملتان کے مختلف علاقوں میں 60 مقامات کی چیکنگ کی۔ اس دوران ایک کنزیومر جو ڈائریکٹ گیس استعمال کر رہا تھا فوری طور پر منقطع کر دیا گیا۔
سوئی ناردرن گیس ٹاسک فورس نے حالیہ کارروائیوں کے دوران ملتان کے مختلف علاقوں میں 60 مقامات کی چیکنگ کی۔ اس دوران ایک کنزیومر جو ڈائریکٹ گیس استعمال کر رہا تھا فوری طور پر منقطع کر دیا گیا۔