صارفین پر فکسڈ چارجز کا نفاذ ظلم ، پیر سید ناصر شاہ
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)معروف سماجی شخصیت پیر سید ناصر شاہ نے کہاکہ بجلی کے پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ صارفین پر فکسڈ چارجز کا نفاذ ظلم ہے ،
وزیراعظم سولر نیٹ میٹرنگ پالیسی کی طرح فکسڈ چارجز کے معاملے کا نوٹس لے کر اس فیصلے کو واپس کرائیں ۔ان خیالا ت کااظہا رانہوں نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں نے مزیدکہاکہ بجلی کے صارفین پہلے ہی کئی طرح کے ٹیکسز کے ساتھ بجلی کے محکموں کی نااہلی اور لائن لاسز کا بوجھ بھی اٹھارہے ہیں۔ وزیراعظم سولر نیٹ میٹرنگ پالیسی کی طرح فکسڈ چارجز کے معاملے کا نوٹس لے کر اس فیصلے کو واپس کرائیں ۔ان خیالا ت کااظہا رانہوں نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں نے مزیدکہاکہ بجلی کے صارفین پہلے ہی کئی طرح کے ٹیکسز کے ساتھ بجلی کے محکموں کی نااہلی اور لائن لاسز کا بوجھ بھی اٹھارہے ہیں۔