بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر)بوگس چیک دینے پر ایک شخص کیخلاف مقدمہ ۔پولیس تھانہ بی زیڈ کویاسر نے اطلاع دی کہ تنویر کیساتھ اس کے دوستانہ تعلقات تھے ،اس نے رقم ادھار لی اور بدلے میں جعلی چیک دے دیا ،مزید کارروائی جاری ہے ۔

بوگس چیک دینے پر ایک شخص کیخلاف مقدمہ ۔پولیس تھانہ بی زیڈ کویاسر نے اطلاع دی کہ تنویر کیساتھ اس کے دوستانہ تعلقات تھے ،اس نے رقم ادھار لی اور بدلے میں جعلی چیک دے دیا ،مزید کارروائی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں