رجسٹری برانچ کرپشن کیس مزید دو وثیقہ نویس گرفتار

رجسٹری برانچ کرپشن کیس  مزید دو وثیقہ نویس گرفتار

ملتان ( کرائم رپورٹر )اینٹی کرپشن ملتان نے رجسٹری برانچ کرپشن کیس میں مزید دو وثیقہ نویسوں محمد واجد اور ملک محمد ماجد کو گرفتار کر لیا۔۔۔

واضح رہے کہ رجسٹری برانچ کرپشن کیس میں اینٹی کرپشن کی جانب سے گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے ابھی تک صرف وثیقہ نویسوں کو گرفتار کیا جارہا ہے مذکورہ کیس میں کسی سرکاری اہلکارکو تاحال گرفتار نہ کیاگیا ہے تاہم مزید تحقیات جاری کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں