ون ویلنگ کرنیوالے کیخلاف مقدمہ
ملتان ( کرائم رپورٹر )ون ویلنگ کرنے والے منچلے کیخلاف مقدمہ درج ۔ کوتوالی پولیس نے عید گاہ کے قریب موٹر سائیکل کو انتہائی تیز رفتاری اور ون ویلنگ کرتے ہوئے ملزم نعیم کو قابو کیا جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔
ون ویلنگ کرنے والے منچلے کیخلاف مقدمہ درج ۔ کوتوالی پولیس نے عید گاہ کے قریب موٹر سائیکل کو انتہائی تیز رفتاری اور ون ویلنگ کرتے ہوئے ملزم نعیم کو قابو کیا جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔