نشتر ہسپتال، منکی پاکس 2 گیسٹرو کے 8مریض زیر علاج
ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال ملتان میں ڈینگی میں مبتلا ایک منکی پاکس میں مبتلا دو مریض زیر علاج ہیں جن کا آئی سو لیشن وارڈ میں علاج جاری ہے۔۔
ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق خسرہ کے شبہ میں چار مریض زیر علاج ہیں جن کی رپورٹس کا انتظار ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شدید گرمی میں کھانے پینے میں بے احتیاطی کے باعث گیسٹرو میں مبتلا 80 مریض رپورٹ ہوئے ۔