شراب کی فروخت میں ملوث ملزم پکڑا گیا

شراب کی فروخت  میں ملوث ملزم پکڑا گیا

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے غیر قانونی شراب کی فروخت کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے تھانہ صدرجلالپور نے شراب فروش ملزم عامر سہیل کوگرفتار کرکے 200لیٹردیسی شراب،100 لیٹرلہن اورسامان چالوبھٹی برآمدکرلیا۔

ایس ایچ او تھانہ صدرجلالپورکاشف اشرف نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر زاہد حسین اوراپنی ٹیم کے ہمراہ اس کارروائی کو کامیابی سے انجام دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...