نامعلوم افراد نے 16سالہ لڑکا اغوا کرلیا
ملتان (کرائم رپورٹر)مظفر آباد پولیس نے 16سالہ لڑکے کو اغوا کرنے کے الزام میں نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
پولیس کو عبدالغفار نے بتایا کہ میرا بیٹا عرفان گھر سے کام پر گیا واپس نہیں آیا قوی شبہ ہے کہ بیٹے کو نامعلوم ملزموں نے اغوا کرلیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments