ایس ڈی پی او جمشید اکرم سے تاجروں کی الوداعی ملاقات

 ایس ڈی پی او جمشید اکرم سے تاجروں کی الوداعی ملاقات

وہاڑی (نمائندہ خصوصی ) ایس ڈی پی او وہاڑی محمد جمشید اکرم کی ٹرانسفر کے موقع پر مرکزی انجمن تاجران وہاڑی کے صدر چوہدری طاہر شریف گجر کی قیادت میں تاجروں کے وفد نے ان سے ملاقات کی۔

 وفد میں جنرل سیکرٹری حاجی جاوید اقبال ونیس، صدر ریل بازار شیخ عبدالروف، یونس بھٹی، مرزا جعفر مغل، رانا تصور علی، ملک عدنان، ملک اسلم، صہیب ندیم، امین قادری، نواب جیولرز اور قاری امجد سعیدی سمیت دیگر عہدیداران شامل تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...