مدرسے کے طالبعلم کا ساتھی کے ہاتھوں قتل، والد کی درخواست پر مقدمہ درج

مدرسے کے طالبعلم کا ساتھی کے ہاتھوں  قتل، والد کی درخواست پر مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر )مدرسہ کے طالبعلم کو قتل کرنے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

دہلی گیٹ پولیس کو مقبول احمد نے بتایا کہ اپنے بیٹے محمد ضحا ک کو ملنے مدرسہ جامعہ خیر العلوم دہلی گیٹ آرہا تھا کہ چھوٹے بیٹے احمد کی کال آئی کہ محمد ضحاک کو قتل کردیا فوری پہنچا تو ضحاک کی لاش خون میں لت پت کمرے میں موجود پائی گئی ۔

جسے ساتھی طالبعلم ملزم وزیر ستان کا رہائشی قتل کرکے فرار ہوگیا ۔پولیس نے والد کی مدعیت میں ملزم رضوان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...