نوجوان ڈاکٹرز کیلئے ای سی جی کی تشخیصی مہارتوں پر ورکشاپ
لاہور(اے پی پی)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج فاروق افضل نے جنرل ہسپتال کے میڈیکل یونٹ تھری میں \"ایکیوٹ میڈیسن اور آئی سی یو میں ای سی جی کی تشخیص\" کے عنوان سے منعقدہ ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا۔۔۔
کہ ملک میں امراض قلب کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ینگ ڈاکٹرز کی جدید خطوط پر تربیت وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہے ۔پروفیسر ڈاکٹر خرم سلیم اوراسسٹنٹ پروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹر محمد مقصود نے بھی خطاب کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments