چائلڈ میرج آرڈیننس کی خلاف ورزی، 5افراد کیخلاف مقدمہ درج

چائلڈ میرج آرڈیننس کی خلاف  ورزی، 5افراد کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر )چائلڈ میرج آرڈنینس کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پانچ افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔

 بی زیڈ کو زرینہ مائی نے بتایا کہ میری بیٹی نابالغہ کا ملزموں نے نکاح نامہ تیار کرکے ارتکاب جرم کیا ملزموں نے گواہان کی موجودگی میں میری بیٹی نابالغہ کا نکاح کرنا تسلیم کیا ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...