کار سوار خواتین کی گاڑی کو ٹکر، تین افراد زخمی

کار سوار خواتین کی گاڑی کو ٹکر، تین افراد زخمی

ملتان(کرائم رپورٹر)کار سوار خواتین کی گاڑی کو ٹکر،تین افراد زخمی ہوگئے ، ایک زخمی نوجوان کی حالت تشویشناک ہے ،حادثہ پبلک سکول روڈ کے قریب پیش آیا۔

عینی شاہدین کے مطابق خاتون ڈرائیور کسٹم آفیسر کی رشتہ دار ہیں ،حادثہ کار سوار خاتون کی مبینہ لاپرواہی کے سبب پیش آیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے مزید قانونی کارروائی شروع کردی،حادثے کے محرکات اور ذمہ داروں کا تعین تفتیش کے بعد کیا جائے گا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...