خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش
ملتان (کرائم رپورٹر) راجہ رام پولیس نے خاتون سے اسلحہ کے زور پر مبینہ زیادتی کی کوشش کے الزام میں دو بھائیوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
موضع واہی بکھر کی خاتون نے بتایا کہ دونوں ملزم پڑوسی ہیں ،ہراساں کرنے سے منع کرنے پر زیادتی کی کوشش کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments