فائرنگ سے شہری زخمی ، کارروائی شروع

فائرنگ سے شہری زخمی ، کارروائی شروع

ملتان ( کرائم رپورٹر ) موٹرسائیکل سوار ملزموں کی فائرنگ سے شہری زخمی،نشتر ہسپتال منتقل،تھا۔

نہحرم گیٹ پولیس کی کارروائی شروع۔ پولیس کو کاشف نے اطلاع دی کہ اس کابھائی حمزہ ریلوے لائن پر موجود تھا کہ ملزموں کے گولی مار دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...