بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گمشدہ 3 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔9 سالہ زین، 13 سالہ بابر، 12 سالہ عبدالرحمن شامل ہیں ۔چوں کو پولیس تھانہ دولت گیٹ اور تھانہ بی زیڈ کی جانب سے حفاظتی تحویل میں دیا گیا ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گمشدہ 3 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔9 سالہ زین، 13 سالہ بابر، 12 سالہ عبدالرحمن شامل ہیں ۔چوں کو پولیس تھانہ دولت گیٹ اور تھانہ بی زیڈ کی جانب سے حفاظتی تحویل میں دیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...