گاڑی کی ٹکر سے شہریوں کوزخمی کرنے پر خاتون پرمقدمہ

گاڑی کی ٹکر سے شہریوں کوزخمی کرنے پر خاتون پرمقدمہ

ملتان ( کرائم رپورٹر )تیزرفتاری لاپرواہی سے گاڑی چلاکر شہریوں کو زخمی کرنے کے الزام میں خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 ڈی ایچ اے پولیس کو درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ فصیحہ بی بی نے ایم پی ایس روڑ پر تیزرفتاری لاپروائی سے گاڑی چلاتے ہوئے موٹرسائیکل رکشہ وغیرہ سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں بھائی شفیق سمیت تین افراد زخمی ہوئے جنہیں نشتر ہسپتال پہنچایاگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...