فصلوں کی باقیات جلانے سے گریز کیا جائے ، عاشق کرمانی
ملتان (وقائع نگار خصوصی)وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ لاہور میں اجلاس ہوا۔۔۔
جس میں صوبے میں دھان اور دیگر فصلوں کی باقیات جلانے کی روک تھام کیلئے جاری اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر وزیر زراعت نے کہا کسانوں کو فصلوں کی باقیات جلانے سے روکا جا رہا ہے ، خلاف ورزی پر جرمانے اور تنبیہی نوٹسز جاری کئے جا رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments