کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کہروڑپکا (نمائندہ دنیا)چوکی صوبہ خان کے قریب تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل سوار فیض رسول کو پیچھے سے ٹکر مار دی۔۔۔

 جس کے نتیجے میں وہ سر پر شدید چوٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائی کے بعد لاش ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...