پنجاب یوتھ گیمز کی تیاریاں تیز
میاں چنوں(سٹی رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن اور ڈپٹی کمشنر خانیوال حنا ارشد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں اشفاق احمد کی زیر صدارت۔۔۔
پنجاب یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا، جس میں تحصیل سپورٹس آفیسر ماجد اسلم نے بریفنگ دی۔ اجلاس میں تحصیل انتظامیہ، پولیس، سرکاری و نجی سکولوں، کالجز، یونیورسٹیوں اور ٹیوٹا کے نمائندگان نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments