فیسکو کا ٹرانسفارمر، بجلی کی تاریں اور دیگر سامان چوری

فیسکو کا ٹرانسفارمر، بجلی کی  تاریں اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے میں نامعلوم ملزم فیسکو کی جانب سے نصب کیا گیا لاکھوں روپے مالیت کا ٹرانسفارمر، بجلی کی تاریں اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہو گئے ۔

 تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے میں نامعلوم ملزم فیسکو کی جانب سے نصب کیا گیا لاکھوں روپے مالیت کا ٹرانسفارمر، بجلی کی تاریں اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...