کھچی موڑ پر دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 3 افراد زخمی

کھچی موڑ پر دو موٹرسائیکلوں  میں تصادم، 3 افراد زخمی

خانیوال،میاں چنوں(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار، تحصیل رپورٹر)کھچی موڑ پر دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 3 افراد زخمی، تفصیلات کے مطابق علاقہ کھچی موڑ کے قریب دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم کا حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے ۔

 زخمیوں میں 13 سالہ علی رضا، 12 سالہ نیاز احمد اور 17 سالہ محمد سلیم شامل ہیں۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ بعد ازاں تینوں زخمیوں کو مزید علاج کے لیے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...