سرکاری ریٹ سے زائد رقم وصول کرتے ٹھیکیدار گرفتار

 سرکاری ریٹ سے زائد رقم  وصول کرتے ٹھیکیدار گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر )اینٹی کرپشن ملتان کی ٹیم نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی زیرِ نگرانی کارروائی کے دوران محمد آصف ٹھیکیدار محکمہ معدنیات ملتان کوسرکاری ریٹ سے زائد رقم وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔

 ملزم کے قبضے سے کرنسی برآمد کر کے قانونی ضابطے کے مطابق تحویل میں لی گئی۔ملزم کے خلاف متعلقہ قانونی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...