کچرا چنتے 7سالہ بچہ زیر تحویل
ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے بھیک مانگتے کچرا چنتے 7 سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا 7 سالہ عون ولد فیاض کو مظفر آباد شیر شاہ روڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے بھیک مانگتے کچرا چنتے 7 سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا 7 سالہ عون ولد فیاض کو مظفر آباد شیر شاہ روڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments