60گیس میٹرز کی چیکنگ

60گیس میٹرز کی چیکنگ

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ ، ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا, تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث کاٹ دیئے گئے ۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ ، ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا, تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث کاٹ دیئے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...