ذہنی صحت پر تقریب
ملتان (خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی میں ذہنی صحت کے تین روزہ ایونٹ شروع ہوگیا ۔ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تین روزہ ذہنی صحت منایا گیا اس موقع پر ایک شاندار سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔
زکریا یونیورسٹی میں ذہنی صحت کے تین روزہ ایونٹ شروع ہوگیا ۔ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تین روزہ ذہنی صحت منایا گیا اس موقع پر ایک شاندار سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments