آوارہ کتے کا حملہ، بزرگ شہری زخمی

آوارہ کتے کا حملہ، بزرگ شہری زخمی

ملتان (کرائم رپورٹر ) آوارہ کتے نے بزرگ شہری کو کاٹ لیا جسے زخمی حالت میں نشتر ہسپتال داخل کرادیاگیاریاض نامی شخص اپنی دکان پر آرہا تھا کہ اچانک آوارہ کتا حملہ آور ہوا۔

 جس نے ریاض کو پاوں پر کاٹ کر زخمی کردیا زخمی شخص کو نشتر ہسپتال منتقل کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...