جعلی سمز کے اندراج و استعمال میں ملوث 2ملزم گرفتار

جعلی سمز کے اندراج و استعمال میں ملوث 2ملزم گرفتار

ملتان(کرائم رپورٹر)این سی سی آئی اے ملتان نے جعلی سمز کے اندراج اور استعمال میں ملوث دو ملزموں گرفتار کرلیا ملزموں نے مبینہ طور پر متعدد جعلی سمز رجسٹرڈ کروائی تھیں۔

جعلی سمز مختلف افراد اور اداروں کیجانب سے استعمال کی جاتی تھیں۔کارروائی کے دوران ملزمان سے 2 موبائل فون برآمد کرلئے ملزموں سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...