زیادتی کی کوشش،ہراسگی کے واقعات، پولیس کارروائی شروع
ملتان (کرائم رپورٹر ) پاک گیٹ پولیس کو ناصر علی نے اطلاع دی کہ میرا بیٹاگھر جارہا تھا کہ نامعلوم لڑکا بہلا پھسلاکر بیٹے کو لے گیا اور مبینہ زیادتی کی کوشش کی بیٹے کے شور شرابہ پر فرار ہوگیا۔
بوہڑ گیٹ پولیس کو حسن پروانہ سے اطلاع دی کہ لڑکی اپنی والدہ کے ہمراہ جارہی تھی کہ نامعلوم ملزم نے پیچھے سے آکر مبینہ ہراساں کیا اور فرار ہوگیا جبکہ گلگشت پولیس کو سردار چوک سے پنو نے اطلاع دی کہ میرا بیٹا سے ملزمان نے زیادتی کی کوشش کی ۔ پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments