وال چاکنگ کیخلاف کارروائی

وال چاکنگ کیخلاف کارروائی

ملتان (کرائم رپورٹر )راجہ رام پولیس نے موٹروے کی دیواروں پر وال چاکنگ کرنے کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔شجاع آباد انٹر چینج ،بستی داد اور لودھراں روڑ پر دیواروں پر تحریک لبیک کے حوالے سے وال چاکنگ کی گئی تھی۔

راجہ رام پولیس نے موٹروے کی دیواروں پر وال چاکنگ کرنے کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔شجاع آباد انٹر چینج ،بستی داد اور لودھراں روڑ پر دیواروں پر تحریک لبیک کے حوالے سے وال چاکنگ کی گئی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...