ممبر پاکستان بار کونسل احسن بھون سے حافظ آباد کے معززین کی ملاقات

ممبر پاکستان بار کونسل احسن بھون  سے حافظ آباد کے معززین کی ملاقات

حافظ آباد(نامہ نگار، نمائندہ دنیا)حافظ آباد کے معززین کے وفد نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور ممبر پاکستان بار کونسل چودھری محمد احسن بھون سے پروفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد مرزا کی سربراہی میں ملاقات کی۔

وفد میں رانا یونس، سابق ناظم حاجی یونس انصاری رانا تنویر یاسین اور رانا شاہد رؤف شامل تھے ۔اس موقع پر احسن بھون نے کہا کہ ہم سب کو ملک میں قانون اور آئین کی بالادستی کیلئے کام کرنا چاہئے تاکہ ملک بحرانوں سے نکل کر ترقی وخوشحالی کی شاہراہ پر گامزن ہوسکے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...