ایئرپورٹ سے مسافر گرفتار

ایئرپورٹ سے مسافر گرفتار

ملتان ( کرائم رپورٹر )نجی ایئر لائن کی پرواز مسقط سے انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی توایف آئی اے امیگریشن نے سعید احمدکو گرفتار کرلیا جو لودھراں کا رہائشی تھا اور اس نے عراق میں غیر قانونی رہائش اختیار کی ہوئی تھی جسے ڈی پورٹ کردیا گیا تھا۔

نجی ایئر لائن کی پرواز مسقط سے انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی توایف آئی اے امیگریشن نے سعید احمدکو گرفتار کرلیا جو لودھراں کا رہائشی تھا اور اس نے عراق میں غیر قانونی رہائش اختیار کی ہوئی تھی جسے ڈی پورٹ کردیا گیا تھا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...