رکشہ ڈرائیوروں کیلئے آگاہی سیشن

رکشہ ڈرائیوروں کیلئے آگاہی سیشن

ملتان (کرائم رپورٹر )سٹی ٹریفک پولیس کے ایجوکیشن یونٹ کا ابدالی روڈ پر رکشہ ڈرائیورز کیلئے آگاہی سیشن ۔ روڈ سیفٹی قوانین اور سموگ کے تدارک کیلئے رکشوں کی بروقت ٹیوننگ ،ہیڈ و بیک لائٹس کو درست حالت میں رکھنے کی ہدایت کی گئی۔

سٹی ٹریفک پولیس کے ایجوکیشن یونٹ کا ابدالی روڈ پر رکشہ ڈرائیورز کیلئے آگاہی سیشن ۔ روڈ سیفٹی قوانین اور سموگ کے تدارک کیلئے رکشوں کی بروقت ٹیوننگ ،ہیڈ و بیک لائٹس کو درست حالت میں رکھنے کی ہدایت کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...