شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کرنیوالے 3ملزموں پر مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر )ممتاز آباد پولیس نے شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے کے الزام میں تین ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔
پولیس کو ثاقب حسین نے بتایا کہ ملزموں نے فائرنگ کرکے کاشف کو زخمی کردیا اور فرار ہوگئے ۔گولیاں کاشف کے سینے اور ٹانگ پر لگی جسے علاج کی غرض سے نشتر ہسپتال داخل کرایا جس کی حالت تشویشناک بتائی گئی۔ ۔پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments