پولیس ایپ کی مدد سے دو اشتہاری زیر حراست
ملتان (کرائم رپورٹر)پٹرولنگ پولیس ملتان نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران ای پولیس ایپ کی مدد سے دو اشتہاری ملزم صدیق اور مدثر حسین کو گرفتار کر لیا۔
ملزم صدیق تھانہ فیکٹری ایریا شیخوپورہ جبکہ مدثر حسین تھانہ شجاع آباد سٹی ملتان کے مقدمات میں مطلوب تھا۔ دونوں ملزموں کو گرفتار کرکے متعلقہ تھانوں کی حوالات میں بند کروا دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments