مطلوب ملزم گرفتار کرلیا
ملتان (کرائم رپورٹر)ایف آئی اے امیگریشن نے ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمے میں پنجاب پولیس کو 6 سال سے مطلوب ملزم محمد خان کو گرفتار کرلیا۔
ملزم کا نام آئی بی ایم ایس سٹاپ لسٹ میں شامل تھا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments