مسیحی عبادت گاہوں کا دورہ

مسیحی عبادت گاہوں کا دورہ

ملتان (کرائم رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز ملتان حیدر علی نے سکیورٹی ڈیوٹی کے حوالے سے مسیحی عبادت گاہوں کا تفصیلی جائزہ لینے کے لئے دورہ کیا۔

انہوں نے سکیورٹی انتظامات، ڈیوٹی پوائنٹس اور نفری کی تعیناتی کا معائنہ کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...