11سالہ بچہ والدین کے سپرد
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام 11 سالہ گمشدہ بچہ والدین کے حوالے کر دیا گیا 11 سالہ حسن ولد خالد کو تین ماہ قبل بی زیڈ کے علاقے سے گمشدہ حالت میں حفاظتی تحویل میں لیا گیا تھا ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام 11 سالہ گمشدہ بچہ والدین کے حوالے کر دیا گیا 11 سالہ حسن ولد خالد کو تین ماہ قبل بی زیڈ کے علاقے سے گمشدہ حالت میں حفاظتی تحویل میں لیا گیا تھا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments