ریجنل آفیسر کرائم کنٹرول سلیم عباس کلاچی کا تبادلہ
ملتان (کرائم رپورٹر )ریجنل آفیسر کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ملتان سلیم عباس کلاچی کا تبادلہ کر دیا گیا ۔۔
سلیم عباس کلاچی کو آر او سی سی ڈی راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ہے ، جبکہ ان کی جگہ لیفٹیننٹ (ر) حافظ کامران اصغر کو آر او سی سی ڈی ملتان کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں تبادلے اور نئی تعیناتی کے بعد حافظ کامران اصغر ملتان میں اپنے فرائض انجام دیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments