عابد رحمن اعوان سینٹری سٹورز ایسوسی ایشن وہاڑی کے صدر منتخب

عابد رحمن اعوان سینٹری سٹورز  ایسوسی ایشن وہاڑی کے صدر منتخب

وہاڑی (نمائندہ خصوصی) انجمن تاجران وہاڑی کی ذیلی تنظیموں کی تنظیم نو کے سلسلے میں سینٹری سٹورز ایسوسی ایشن کے۔۔

 انتخابات مکمل ہوگئے ، جن میں پاک رحمن سینٹری سٹور کے چیف ایگزیکٹو ملک عابد رحمن اعوان بھاری اکثریت سے صدر منتخب ہوگئے ۔ انتخابات میں ایسوسی ایشن کے 62 ممبران میں سے 57 نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ صدر انجمن تاجران وہاڑی ارشاد حسین بھٹی نے نتائج کا اعلان کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...