میپکو آپریشن،پانچ لاکھ وصولی
میلسی (نمائندہ دنیا) میپکو اور رینجرز نے بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے پانچ لاکھ روپے کے واجبات وصول کر لیے جبکہ ایک ٹیوب ویل ٹرانسفارمر، 11 بجلی میٹر اور پانچ انورٹر اتار لیے گئے۔
میپکو اور رینجرز نے بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے پانچ لاکھ روپے کے واجبات وصول کر لیے جبکہ ایک ٹیوب ویل ٹرانسفارمر، 11 بجلی میٹر اور پانچ انورٹر اتار لیے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments