ڈی پی اوکی کھلی کچہری، مسائل سنے
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)ڈی پی او کی کھلی کچہری،شہریوں کے مسائل اور شکایات سنیں۔ انہوں نے درخواستوں کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ پولیس افسران کو ٹیلی فونک اور تحریری احکامات جاری کیے اور شکایات فوری حل کرنے کی ہدایت کی۔
ڈی پی او کی کھلی کچہری،شہریوں کے مسائل اور شکایات سنیں۔ انہوں نے درخواستوں کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ پولیس افسران کو ٹیلی فونک اور تحریری احکامات جاری کیے اور شکایات فوری حل کرنے کی ہدایت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments