خواتین پر تشدد کیخلاف تقریبات شروع

خواتین پر تشدد کیخلاف تقریبات شروع

لودھراں (سٹی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ’’سیو ویمن، سٹرانگ پنجاب‘‘کے تحت پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی اور محکمہ ہائر ایجوکیشن کے زیراہتمام خواتین پر تشدد کے خلاف 16 روزہ تقریبات کا آغاز کر دیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ’’سیو ویمن، سٹرانگ پنجاب‘‘کے تحت پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی اور محکمہ ہائر ایجوکیشن کے زیراہتمام خواتین پر تشدد کے خلاف 16 روزہ تقریبات کا آغاز کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...